Skip to main content
Search
Discover
My Podcasts
Sign In
انڈیا اِن فوکس
Independent Urdu
News
Share podcast
Overview
Episodes
Details
انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟
Recent Episodes
SEP 13, 2024
نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر انتخابات میں جماعت اسلامی کا یوٹرن؟
جماعت اسلامی اور حریت کانفرنس ماضی میں انتخابی عمل کو حرام قرار دے کر ہڑتال کی کال دیتی آئی ہیں۔
10 MIN
AUG 30, 2024
نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر میں انتخابی گہما گہمی
جموں و کشمیر میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے لیکن اس کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اسمبلی کے اختیارات و نوعیت پر کم ہی بات ہو رہی ہے۔
6 MIN
AUG 16, 2024
نعیمہ احمد مہمجور | جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کس لیے؟
حالیہ چند روز میں مرکزی انتخابی کمیشن کی ٹیم نے کئی بار جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور مختلف سیاسی، تجارتی اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا۔
6 MIN
AUG 4, 2024
نعیمہ احمد مہجور | اندرونی خودمختاری کے بغیر کشمیر؟
اب تو کشمیر کے پاس یہ اختیار بھی نہیں کہ وہ ایک پولیس کانسٹیبل کا تبادلہ کر سکے، ہر فیصلہ دلی کے ایوانوں میں ہو رہا ہے جس کے اطلاق کے لیے خطے میں وائسرائے کو رکھا گیا ہے۔
8 MIN
JUL 18, 2024
نعیمہ احمد مہجور | کشمیر کے پاس کچھ نہیں رہا
جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ ملنا اب ناممکن لگ رہا ہے۔ اس خطے کی حیثیت اب ایک میونسپلٹی جیسی رہ گئی ہے۔
7 MIN
See all episodes